Showing posts with label urdu sms. Show all posts
Showing posts with label urdu sms. Show all posts

Thursday, 6 October 2011

April Fool Sms in Urdu

قرآن مجيد ميں ارشاد_ربانى هے. جهوٹ بولنے والوں پر الله كى لعنت هے
يكم اپريل كو جان بوجھ كر جهوٹ بولا جائے گا اور جهوٹ بول كر خوشى منائى جائيگى،
يعنى خدا كى لعنت پر بهى مسلمان خوشى منائيں گے،
خدارا جتنا هوسكے يه ميسج هر جگه پہنچا ديں اور مسلمانوں كو جهوٹ بولنے سے روكيں.
شکریہ

Friday, 30 September 2011

Molvi Sms in Urdu

لڑکی مولوی سے اگر میں کسی غیر مردکو پپی دوں گی تو کہاں جاؤں گی؟
مولوی : سیدھی دوزخ جاؤگی
لڑکی: اوراگرآپ کودوں تو؟
مولوی داڑھی پرہاتھ پھیرتے ہوۓ بولا
بہت چالاک ہو جنت میں جانا چاہتی ھو

Thursday, 8 September 2011

urdu Ghazal sms

// //غزل\\ \\
اپنی وفاؤںکایقین دلاؤں کیسے.
تیرے دل کو اپنے قریب لاؤں کیسے.
زندگی ویران نظرآتی ہے. 
اسں ویرانے میں بہارلاؤں کیسے. 
اسں دل میں تیری تصویرسجارکھی ہے.
....! دل چیرکےتجھ کو دکھاؤں کیسے

dil tota to ki awaz aye

دل ٹوٹا تو ایک آواز آئی
چیر کے دیکھا تو ایک چیز نکل آئی
سوچا کیا ھوگا اس خالی دل میں
پانی سے دھوکر دیکھا تو آپ کی تصویر نظر آئی...
وگا اس خالی دل میں
پانی سے دھوکر دیکھا تو آپ کی تصویر نظر آئی...